Skip to main content

Posts

Showing posts from August, 2024

How to open 2022 data short link

How to open 2022 data short link

السلام علیکم کیسے ہو دوستو۔ اج میں اپ کو بتاؤں گا کہ جو شارٹ لنک ہے اس کو اوپن کیسے کرتے ہیں  بہت سے میرے ایسے دوست ہیں جن کو اوپن کرنا نہیں اتا تو یہ پوسٹ ان کے لیے ہے  1 جیسے ہی اپ لنک پر کلک کریں گے تو یہ پیج اپ کے پاس شو ہو جائے گا  یہاں پر اٹومیٹک 20 سیکنڈ چلنا شروع ہو جائیں گے اپ نے کچھ نہیں کرنا بس یہاں پہ انتظار کرنا ہے جیسے سیکنڈ ختم ہو جائیں اپ نے کلک ہیر ٹو کنٹینیو پہ کلک کر دینا ہے  پھر اپ کے پاس یہ پیج ائے گا اپ نے یہاں 20 سیکنڈ انتظار کرنا ہے جیسے ہی 20 سیکنڈ کمپلیٹ ہو جائیں یہ کہہ رہا ہے سکرول ڈاؤن کریں اور کنٹینیو بٹن پر کلک کریں اپ نے اس پیج کے لاسٹ پہ جانا ہے وہاں پہ کنٹینیو کا بٹن ہوگا اس پر کلک کر دینا ہے سکرین شاٹ دیتا ہوں اپ کو  جیسے ہی اپ کنٹینیو کے اوپر کلک کریں گے تو اپ کے پاس ایک اور پیج شو ہوگا وہاں پہ بھی اپ نے 20 سیکنڈ انتظار کرنا ہے  جیسے ہی 20 سیکنڈ ختم ہو جائیں گے پھر اپ نے پہلے کی طرح لاسٹ پہ انا ہے وہاں پہ لکھا ہوگا کنٹینیو اس پہ کلک کر دینا ہے اپ نے سکرین شاٹ دیکھ لیں  جیسے ہی اپ کنٹینیو کے اوپر کلک کریں گے تو لاسٹ پی...